tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ترک رفع یدین دلیل نمبر 4
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2016/07/4.html
حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ترک رفع یدین دلیل نمبر 4. نصب الرایہ ص 404 میں بحوالہ خلافیات بیہقی یہ حدیث نقل کی گئی ہے. عن عبداللہ بن عون الخراز ثنا مالک عن الزھری عن سالم عن ابن عمر ان النبی ﷺ کان یرفع یدیہ اذا افتتح الصلوٰۃ ثم لا یعود۔. حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ رفع الیدین اس وقت کرتے جب شروع کرتے پھر رفع الیدین کرنے کے لئے نہ لوٹتے تھے۔. الاسناد من الدین ولو لا الاسناد لقال من شاء ماشاء. مقدمہ مسلم ص12، و سنن ترمذی ص236، ج2. بعض دفعہ علامہ ذہبی اغلاط بیان کرتے کرتے تھک جاتے...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: رفع یدین کے بارے میں اہلحدیث علماء کے آپس میں اختلافات
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2013/09/blog-post_12.html
رفع یدین کے بارے میں اہلحدیث علماء کے آپس میں اختلافات. رفع یدین کے بارے مذاهب اربعہ کی تصریحات. احناف کے نزدیک رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹهتے وقت رفع یدین خلاف اولی ہے یعنی بہترنہیں ہے۔. فتاوی شامی میں ہے:. قوله إلا في سبع أشار إلى أنه لا يرفع عند تكبيرات الانتقالات ، خلافا للشافعي وأحمد ، فيكره عندنا ولا يفسد الصلاة الخرد المحتار على الدر المختار ، كتاب الصلاة ، فصل في بيان تأليف الصلاة إلى انتهائها. مالکیہ کے نزدیک بهی رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹهتے وقت رفع یدین مکروه وخلاف اولی ہے ،. کو تلق...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین دلیل نمبر 2
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2016/07/2.html
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین دلیل نمبر 2. مستخرج صحیح ابوعوانہ ص91 ج3 میں ہے. حدثنا الصائغ بمکۃ قال حدثنا الحمیدی قال حدثنا سفیان عن الزھری قال اخبرنی سالم عن ابیہ قال راءیت رسول اللہ صلی اللہ عللیہ وسلم مثلہ. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو دیکھا اور پہلی حدیث کی طرح بیان فرمایا. چنانچہ حدیث ملاحظہ ہو. حدثنا الحمیدی قال حدثنا سفیان قال حدثنا الزھری. حدثنا الحمیدی قال حدثنا سفیان قال حدثنا الزھری. اذا صح الحدیث فھو مذھبی. اردو عبارات کو درست...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: حدیث جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2013/09/blog-post.html
حدیث جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین. رضی اللہ عنہ فرماتے. صلی اللہ علیہ و سلم مسجدمیں. کرو ۔‘‘ (نماز. مذکورہ حدیث اپنے اندازِ استدلال اور وضاحتِ الفاظ کے ساتھ بالکل صریح ہے اور احناف کے دعویٰ عدم رفع فی الصلوۃ کو مکمل ہے۔. ذیل میں اس روایت سے ترکِ رفع کے استدلال پر کئے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا جاتا ہے:. اس حدیث میں رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد والے رفع یدین کا ذکر نہیں۔. انما یقال ذلک لمن یرفع یدیہ فی اثناء الصلوۃ وہو حالۃ الرکوع او السجود ونحو ذالک. شرح سنن ابی داود للعینی. اعتراض نمبر 2 =.
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: August 2015
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2015_08_01_archive.html
مسئلہ رفع یدین کے بارے میں امام بخاری علیہ رحمہ کا مذہب. مسئلہ رفع یدین کے بارے میں امام بخاری علیہ رحمہ کا مذہب. ان کے رسالہ جزء رفع یدین. Subscribe to: Posts (Atom). بلاگ کو ٹھیک طریقے سے پڑھئے. اردو عبارات کو درست طریقے سے پڑھنے کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کیجئے. ترک رفع پر غیر مقلدین کے اعتراضات کے جوابات. ترک رفع یدین کے دلائل. مسئلہ رفع یدین کے بارے میں امام بخاری علیہ رحمہ کا. زیادہ دیکھی جانے والی. حدیث جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین. 8217;’قَالَ الْا...حدثنا عبداللہ بن ایب ...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: July 2016
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2016_07_01_archive.html
حضرت عبد اللہؓ بن مسعود اور ترک رفع یدین دلیل نمبر 2. سنن نسائی ص ۱۵۸ طبع رحمییہ دیوبند میں ہے۔ باب ترک ذالک یعنی رفع الیدین چھوڑنے کا باب پھر اس کے تحت فرماتے ہیں۔. اخبر نا سوید بن نصر حد ثنا عبد اللّٰہ بن المبارک عن سفیان عن عاصر بن کلیب عن عبد الرحمٰن بن ال اسود عن علقمۃ عن عبد اللّٰہ قال الا اخبرکم بصلوٰۃ رسول اللّٰہ ﷺ قال فقام فر فع ید یہ اول مرۃ ثم لم یعد۔. Labels: ترک رفع یدین کے دلائل. حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین دلیل نمبر 2. مستخرج صحیح ابوعوانہ ص91 ج3 میں ہے. اس حدیث سے ب...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ترک رفع یدین دلیل نمبر 3
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2016/07/3.html
حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ترک رفع یدین دلیل نمبر 3. مالکیہ حضرات کی معتبر کتاب حدیث مدونہ کبری ص71، ج1 میں ہے. عن ابن وھب و ابن القاسم عن مالک عن بن شہاب عن سالم عن ابیہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یرفع یدیہ حزومنکبیہ اذا افتح الصلوۃ۔. بحوالہ معارف السنن ص 497، ج 2 مولانا محمد یوسف بنوری. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ ﷺ رفع الیدین اپنے کاندھوں کے برابر اس وقت کرتے تھے جب نماز شروع کرتے تھے۔. مقدم ہے شرط ا. مؤخر ہے۔ اور ضابطہ مشہور ہے. ترک رفع یدین کے سل...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2014/01/blog-post_8.html
حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین. عطاء رحمہ اللہ،آپ صلی اللہ علیہ و سلم کےصحابہ. صلی اللہ علیہ و سلم کی. کیا (کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کیسے. سےحضور صلی اللہ علیہ و سلم کی. صلی اللہ علیہ و سلم. صحیح بخاری کی اس حدیث میں رکوع سے پہلے اور بعد والے رفع یدین کے ترک کا کوئی ذکر نہیں“. محمد قاسم نانوتوی(بانی مدرسہ دیوبند)نے لکھا: مذکورنہ ہونا معدوم ہونے کی دلیل نہیں“. حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا قول اس استدلال کے خلاف نہیں،اس لیے کہ اصول ہے:. السکوت فی معرض البیان بیان.
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: January 2014
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2014_01_01_archive.html
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین (دلیل نمبر 1) پر اعتراضات کے جوابات. سَالِمُ بْنُ عَبْدِاللّٰہِ عَنْ اَبِیْہِ. رضی اللہ عنہما قَالَ. رَائیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ و سلم. افْتَتَحَ الصَّلٰوۃَ رَفَعَ یَدَیْہِ حَذْوَ مَنْکَبَیْہِ وَاِذَا. اَرَادَ. 1548; مسند ابی عوانہ ، ج. Labels: ترک رفع پر غیر مقلدین کے اعتراضات کے جوابات. حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین. عطاء رحمہ اللہ،آپ صلی اللہ علیہ و سلم کےصحابہ. صلی اللہ علیہ و سلم کی. 160;رضی اللہ عنہما. ترک رفع یدی...
tark-e-rafayadain.blogspot.com
ترکِ رفع یدین: November 2014
http://tark-e-rafayadain.blogspot.com/2014_11_01_archive.html
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور ترک رفع یدین دلیل نمبر 1. حدثنا عبداللہ بن ایب المخزومی وسعد ان بن نصر و شعیب بن عمرو فی آخرین قالو احدثنا سفیان بن عینیۃ عن الزھری عن سالم عن ابیہ قال رایت رسول اللہ . عضہم حذو منکبیہ واذا ارد ان یرکع وبعد ما یرفع راسہ من الرکوع لا یرفعھما وقال بعضہم ولا یرفع بین السجدتین والمغی واحد . دلیل نمبر1، مستخرج صحیح ابوعوانہ. صفحہ 90/2ج، طبع حیدر اآباد دکن میں ہے. Labels: ترک رفع یدین کے دلائل. Subscribe to: Posts (Atom). بلاگ کو ٹھیک طریقے سے پڑھئے. 8217;’قَ...