huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: June 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_06_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Tuesday, June 3, 2014. ہے تو عجیب مگر سچ یہی ہے کہ وہی لوگ جو آسمان پر بٹھاتے ہیں، پوری صلاحیت رکھتے ہیں کہ پیر تلے سے زمین کھینچ لیں۔۔۔وہی ہوا جو دیا جلانے کو ضروری ہے، وہی بے مہر ہوا ایک جھٹکے میں اسے بجھا بھی سکتی ہے۔۔۔. انسان خود کو خدا سمجھنے لگے تو خدا تو بنتا نہیں ، انسانیت سے بھی عاری ہو جاتا ہے۔. Subscribe to: Posts (Atom). ہے تو عجیب مگر سچ یہی ہے کہ وہی لوگ جو آسمان پر بٹ. Rehman M...
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: April 2015
https://huma-najman.blogspot.com/2015_04_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Friday, April 24, 2015. Subscribe to: Posts (Atom). View my complete profile. غزل : وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا. غزل وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا تو میں بھی اپنی پیاس پر سحاب رکھ کے سو گیا میں تشنہ تھا سو خواب میں سراب دیکھتا رہا جو تھک گیا تو سر تلے حباب رک. Kabhi Aye Haqeeqat e Muntazar - Kalam-e-Iqbal. REVIEWS - Dastan Little Prince ki. صریرِ خامۂ وارث. A Paindu at heart.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: February 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_02_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Saturday, February 8, 2014. تو ہم دین کو بھی بہ وقت ضرورت اور بہ قدرِ ضرورت ہی سمجھتے ہیں۔۔۔۔. Wednesday, February 5, 2014. وقت سے بڑی کیا حقیقت ہے، یہ کچھ باتوں پر گرد ڈال دیتا ہے اور کچھ کو جھاڑ پونچھ کر سامنے لا کھڑا کرتا ہے۔۔۔کبھی مرہم رکھ دیتا ہے اور کبھی ہر گزرتے دن کے ساتھ نقصان کے احساس کو واضح کردیتا ہے۔۔۔. Sunday, February 2, 2014. Subscribe to: Posts (Atom). View my complete profile.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: May 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_05_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Saturday, May 10, 2014. Wednesday, May 7, 2014. زندہ لوگوں میں زندگی نظر آنی چاہیے، آنکھ کے آنسو کی صورت سہی، ہونٹوں کی ہنسی کی صورت سہی، ماتھے کی شکن کی صورت سہی، زندہ لوگوں میں زندگی نظر آنی چاہیے۔۔۔. Subscribe to: Posts (Atom). اور اگر دونوں ہاتھ پھیلا کر ان میں سب کچھ سمیٹا جا. زندہ لوگوں میں زندگی نظر آنی چاہیے، آنکھ کے آنسو ک. View my complete profile. REVIEWS - Dastan Little Prince ki.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: November 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_11_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Monday, November 10, 2014. مکرر۔۔ وہی ایک لکھی پڑھی سنی بات۔۔۔. بت شکن بہت ہیں، خود شکن کوئی نہیں. Thursday, November 6, 2014. زہر اگلنے سے بچنے کے لیے کبھی کبھی ضروری ہو جاتا ہے، گونگے کا گڑ کھانا۔۔۔. Subscribe to: Posts (Atom). مکرر۔۔ وہی ایک لکھی پڑھی سنی بات۔۔۔ بت شکن بہت ہیں. زہر اگلنے سے بچنے کے لیے کبھی کبھی ضروری ہو جاتا ہ. View my complete profile. REVIEWS - Dastan Little Prince ki.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: October 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_10_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Friday, October 31, 2014. اور ستارہ تو سفر کا استعارہ ہے، منزل نہیں، منزل کا اشارہ ہے۔. نصیب تو منزل است کہ نیست۔۔۔۔. Saturday, October 18, 2014. Friday, October 10, 2014. جب آپ روشنی بانٹ سکتے ہیں تو اندھیرے ایڈورٹائز نہ کریں. Thursday, October 9, 2014. تو یہ شکوے اور شکر کے دن ہیں، ایک ہی بات پر، اندر جاتی سانس شکوہ کرتی ہے اور باہر آتی سانس شکر۔۔۔. Subscribe to: Posts (Atom). ایک دوسری جگہ...
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: January 2015
https://huma-najman.blogspot.com/2015_01_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Friday, January 9, 2015. خود اپنی ذات کے ساتھ امن سے رہنے کے دو ہی رستے ہیں۔۔۔. دل کو اپنی بات پر منا لو یا دل کی مان لو۔۔۔. Thursday, January 1, 2015. کیا کریں کہ دل بددماغ ہوچکا ہے اور دماغ بددل۔۔۔. Subscribe to: Posts (Atom). خود اپنی ذات کے ساتھ امن سے رہنے کے دو ہی رستے ہیں. کیا کریں کہ دل بددماغ ہوچکا ہے اور دماغ بددل۔۔۔. View my complete profile. REVIEWS - Dastan Little Prince ki.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: September 2013
https://huma-najman.blogspot.com/2013_09_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Wednesday, September 25, 2013. شکر اس ذات کا جس نے خوب صورت پروں والے مور کو بدصورت پیر، اور ان پیروں کو دیکھنے کی توفیق دی۔۔۔. Subscribe to: Posts (Atom). شکر اس ذات کا جس نے خوب صورت پروں والے مور کو بدصو. View my complete profile. غزل : وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا. Kabhi Aye Haqeeqat e Muntazar - Kalam-e-Iqbal. REVIEWS - Dastan Little Prince ki. صریرِ خامۂ وارث. A Paindu at heart.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: September 2014
https://huma-najman.blogspot.com/2014_09_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Friday, September 26, 2014. اور مبارک ہوتی ہے وہ مسکراہٹ جو بلاسبب چہرے پر آئے، یہ مسکراہٹ آپ کے نام۔. Wednesday, September 24, 2014. Monday, September 1, 2014. آزادی خود اپنے پیروں میں بیڑیاں ڈالنے کا نام ہے. Subscribe to: Posts (Atom). تو چلیے اس گمبھیر خاموشی میں ہمیشہ کی طرح خودکلامی. اور خزاں کی ہوا چل پڑی جس کے چلنے سے سینے میں ایک . آزادی خود اپنے پیروں میں بیڑیاں ڈالنے کا نام ہے.
huma-najman.blogspot.com
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...: February 2015
https://huma-najman.blogspot.com/2015_02_01_archive.html
کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں. یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔. Saturday, February 14, 2015. وہ جن کی اپنی زندگیوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، اکثر دوسروں کی زندگیوں کا مسئلہ بن جاتے ہیں. Subscribe to: Posts (Atom). وہ جن کی اپنی زندگیوں میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، اک. View my complete profile. غزل : وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا. Kabhi Aye Haqeeqat e Muntazar - Kalam-e-Iqbal. REVIEWS - Dastan Little Prince ki. صریرِ خامۂ وارث. The Republic of Rumi.