farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: July 2016
http://farhatahir.blogspot.com/2016_07_01_archive.html
جمعہ، 1 جولائی، 2016. کس طرح ہاتھ آئے سوز و درد و داغ؟ علامہ اقبال کا یہ مصرعہ سارہ اقبال کے نام. یہ سارہ ہے کون؟ موبائیل کمپنی کے تازہ اشتہار میں کر کٹر بن کرکامیابی حاصل کرنے والی لڑکی جو اپنے ناراض والد کی آواز سن کر بھرے مجمع میں مائیک کے سامنے رو پڑتی ہے۔اس اشتہار کو دیکھ کر آج پورا پاکستان اشک بار ہے! عمومی افراد تو فلمی جذباتیت سے متاثرہ ہیں جبکہ بہت زیادہ اپنی اقدار اور روایات کی تباہی پرلرز رہے ہیں! یہ اشتہار خصوصی طور رمضان میں لانچ کیا گیا ہے. ایک اشتہار ہی تو ہے یہ! یہ ہی بات تو تشویشناک ہے.
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: December 2016
http://farhatahir.blogspot.com/2016_12_01_archive.html
ہفتہ، 31 دسمبر، 2016. بچے ہمارے عہد کے. جگنو کو دن میں پرکھنے کی ضد کریں. بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے. آ ج کا دور تھوڑی تھا کہ پیدائشی بچے سے لے کر قبر میں پاؤں لٹکائے بزرگ تک اس لفظ کی جزئیات سے واقف ہوں خیر ہم نے لغت کی مدد سے معنی تو معلوم کر لیے تھے مگر سچ پوچھیں تو اس کی تفہیم بیان کرنے سے ہنوز قاصر ہیں کہ شرم سے زبان گنگ ہوجاتی ہے! اب آپ یہ مت سمجھئے گا کہ ہم نئی اور پرانی نسل کا کوئی موازنہ پیش کر رہے ہیں .بس کچھ باتیں ہیں جو سپرد قلم کرنا چاہ رہے ہیں! وہ ایک بہت معیاری اسکول کی پرنسپل ہیں۔.
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: June 2016
http://farhatahir.blogspot.com/2016_06_01_archive.html
جمعرات، 30 جون، 2016. واہگہ سے ریس کورس. نیچے گاڑی آچکی تھی اور ہم واہگہ جانے کو تیار! یہ وہ جگہ ہے جہاں پاکستان اور بھارت کی سرحدیں ملتی ہیں۔وہی سرحدیں جہاں دس لاکھ انسانوں کو نظریہ کی بنیاد تہ تیغ کیا گیا تھا۔ اب یہاں روزانہ دونوں ممالک کی پر چم کشائی کی تقریب ہوتی ہے۔و بجے کے بعد ہم واہگہ کی طرف رواں دواں تھے۔خوش گپیوں میں وقت کا پتہ بھی نہ چلا اور منزل پر پہنچ گئے مگر ٹھہریں! خیر ہر دو صورتوں میں ابھی کافی مراحل تھے۔. دل چاہ رہا تھا کہ اس کی گونج اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے سیکولر عناصر تک پہنچے ...
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: "۔۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہے ! ''
http://farhatahir.blogspot.com/2016/12/blog-post_6.html
منگل، 6 دسمبر، 2016. 1748;۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہے! گھر میں تنہا اور کام میں مصروف. ہونے کی وجہ سے کھانا پکانے کی مہلت نہ ملی ۔شدید بھوک کا احساس ہوتے ہی کھانے کی طرف نظر کی ۔ ڈبے میں ایک روٹی نظر آئی تو لپک کے اٹھا لی ۔سالن کی تلاش میں ادھر ادھر دیکھا اور بے اختیار منہ سے نکلا. 1548;،،،کچھ بھی نہیں ہے ،،،! وہاں تو کئی کئی ماہ چولہا نہیں جلتا تھا ،،،،،،،،، میں آگے نہ سوچ سکی اور آنسوؤں کو پیتے ہوئے وہ روٹی رغبت سے کھالی۔. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں.
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: July 2015
http://farhatahir.blogspot.com/2015_07_01_archive.html
اتوار، 26 جولائی، 2015. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. ہفتہ، 11 جولائی، 2015. یادیں کسی شو روم کی طرح سجی ہوں یا ورکشاپ کی مانند بکھری ہوں بہر حال انہیں سمیٹنے میں محنت لگتی ہے! مگر نہیں سوچنے میں اتنی دیر نہیں لگتی جتنی لکھنے میں! جب ہم نے روزہ رکھنا شر وع کیے تو موسم اور روزہ کی لمبائی دونوں بہت معتدل اورمناسب تھے یعنی ستمبر، اکتوبر،مگر چونکہ شرط پہلے روزے کی ہے توعرض ہے کہ وہ شدید سردی کا موسم تھا! ماہ رمضان کی ایک کہر آ لود د...
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: بچے ہمارے عہد کے
http://farhatahir.blogspot.com/2016/12/blog-post_11.html
ہفتہ، 31 دسمبر، 2016. بچے ہمارے عہد کے. جگنو کو دن میں پرکھنے کی ضد کریں. بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے. آ ج کا دور تھوڑی تھا کہ پیدائشی بچے سے لے کر قبر میں پاؤں لٹکائے بزرگ تک اس لفظ کی جزئیات سے واقف ہوں خیر ہم نے لغت کی مدد سے معنی تو معلوم کر لیے تھے مگر سچ پوچھیں تو اس کی تفہیم بیان کرنے سے ہنوز قاصر ہیں کہ شرم سے زبان گنگ ہوجاتی ہے! اب آپ یہ مت سمجھئے گا کہ ہم نئی اور پرانی نسل کا کوئی موازنہ پیش کر رہے ہیں .بس کچھ باتیں ہیں جو سپرد قلم کرنا چاہ رہے ہیں! وہ ایک بہت معیاری اسکول کی پرنسپل ہیں۔.
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: May 2016
http://farhatahir.blogspot.com/2016_05_01_archive.html
منگل، 31 مئی، 2016. ایوبیہ سے خان پور سیر ہی سیر. ایک ہوٹل کے باہر گاڑی روکی۔چھتری کی اوٹ میں ہم سب سنبھل سنبھل کر اترے کیونکہ مستقل برف باری ہورہی تھی۔ نرم نرم برف پر ڈرتے ڈرتے پاؤں دھرتے کیونکہ وہ بہت تیزی سے جم کر سخت بھی ہوجاتی جس میں پھسلنے کا اندیشہ تھا۔ہم اس وقت آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر تھے اور درجہ حرارت منفی آٹھ! وہ بے چارے کراچی والوں کی تعریف میں رطب اللسان تھا اور ہم یہاں سے جلدی نکلنے کی دعائیں مانگ رہے تھے. مقام کے کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہوتا ہے آمدنی کا. پنڈی پہنچے تو اچھی خا صی. اس کے ب...
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: تبصرہ برائے کتب
http://farhatahir.blogspot.com/p/blog-page_10.html
اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. ایک تبصرہ شائع کریں. سبسکرائب کریں در: اشاعتیں (Atom). میرا مکمل پروفائل دیکھیں. صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد. جمنازیم میں کتب میلہ. ندائے فرحت جملہ حقوق محفوظ ہے. سادہ تھیم. billnoll. کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
farhatahir.blogspot.com
صبحِ فرحت: صبحِ فرحت: تخلیقی صلاحیت بمقابلہ سماجی روابط
http://farhatahir.blogspot.com/2016/12/blog-post_3.html
ہفتہ، 3 دسمبر، 2016. صبحِ فرحت: تخلیقی صلاحیت بمقابلہ سماجی روابط. صبحِ فرحت: تخلیقی صلاحیت بمقابلہ سماجی روابط. 160; فروری 2014 ء میں مارک زبرگر کے واٹس اپ کو اپنا نے کے نتیجے میں روابط کا ایک حیران کن سلسلہ قائم ہوگیا۔ اس سے پہلے یہ ایک بے . اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. ایک تبصرہ شائع کریں. سبسکرائب کریں در: تبصرے شائع کریں (Atom). میرا مکمل پروفائل دیکھیں. صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد. بچے ہمارے عہد کے.