emraaniqbal.com
کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم
http://www.emraaniqbal.com/sharamhaya2
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم. 310 بار دیکھا گیا. تاریخ 12 مئی 2015. پہلاحصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں. وزیر خزانہ کے خاندان کے اس وقت کے اثاثہ جات اور آمدنی محض چند لاکھ روپے تھے اور یہ ایک رولنگ مل کے مالک تھے۔ یہاں سے انکی ترقی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ نواز شریف کی ڈوریاں انکے شاطر دماغ ابا جی ہی ہلاتے تھے۔. یہ تمام اثاثے حکومت سے قرضے حاصل کرکے بنائے گئے جنہیں بعد میں ضیاالحق سے معاف کروا لیا گیا۔. اسی کی دہائی کے اختت...
emraaniqbal.com
عمرانیات | Tag Archive | تحریک انصاف
http://www.emraaniqbal.com/tag/تحریک-انصاف
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. Posts Tagged ‘تحریک انصاف. کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم. Posted at مئی 12, 2015 / ارض عالی شان. مہمان مصنف - زعف. پہلاحصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں. وزیر خزانہ کے خاندان کے اس وقت کے اثاثہ جات اور آمدنی محض چند لاکھ روپے تھے اور یہ ایک رولنگ مل کے مالک تھے۔ یہاں سے انکی ترقی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ نواز شریف کی ڈوریاں انکے شاطر دماغ ابا جی ہی ہلاتے تھے۔. ضیاالحق کے مرنے تک شریفوں کی کل سالانہ آمدنی تین ملین ڈالر ہو چکی ت...
emraaniqbal.com
عمرانیات | Tag Archive | ایوبخان
http://www.emraaniqbal.com/tag/ایوبخان
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. Posts Tagged ‘ایوبخان. کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے. Posted at اپریل 30, 2015 / ارض عالی شان. مہمان مصنف - زعف. مصنف: ZAF / مانوبلی. کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے…. پسندیدہ تاریخ پڑھنا اور اسی کو دلائل کیلئے استعمال کرنا ہمارے ملک میں درباری کلچر کو فروغ دینے میں خاصہ مددگار ثابت ہوا ہے۔ میں سیاسی غیر جانبداری کا دعوی تو نہیں کرتی لیکن اتنا دعوی ضرور کرتی ہوں کہ جو تاریخی حقائق بیان کرونگی من و عن کرونگی اور اس سے میری کسی سیاسی.
emraaniqbal.com
عمرانیات | Tag Archive | عمران خان
http://www.emraaniqbal.com/tag/عمران-خان
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. Posts Tagged ‘عمران خان. میاں صاحب کی ڈائری. Posted at جون 10, 2015 / ارض عالی شان. آج کا دن بھی سستی اور کاہلی میں گزرا۔ ۔ روز مرہ کی یہی روٹین بن چکی ہے۔ ۔ اماوس کی رات ڈھلتی نظر نہیں آتی۔ ۔ اور ڈھلے بھی کیسے، عوام کو یہ ثابت کر کے دکھانا ضروری ہے کہ ان کی کرتوتوں کا کرم انہیں صرف آخرت میں ہی نہیں۔ ۔ بلکہ ہماری حکومت میں بھی ملے گا۔ ۔ لیکن عوام بھی میری طرح “چ نی کاکی” ہی نکلی، وہ بھی سبق نہیں سیکھتی۔ ۔. آج کا دن بھی سستی اور کاہلی میں ...
hijabeshab.wordpress.com
Hijab-e-Shab | شب کی باتیں | 2 صفحہ
https://hijabeshab.wordpress.com/page/2
جانے کہاں گئے وہ دن ۔ ۔ ۔. دسمبر 29, 2013 @ 12:57 am. 183; { حجاب کی باتیں. سردیوں میں جیسے پرانے درد لوٹ آتے ہیں اسی طرح جانے والے کسی بھی موسم میں گئے ہوں سرد موسم ان کی یادوں کی کسک دو آتشہ کردیتا ہے ۔ ۔ پھر کیسی چاندنی راتیں اور رات کی رانی ۔ ۔. شائد اس سال شکستہ ہوں مصائب کی س لیں. شائد اس سال ہی صحراؤں میں کچھ پھول کھلیں. شائد اس سال جو سوچا تھا وہ پورا ہو جائے. شائد اس سال مرادیں بر آئیں. یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں ۔ ۔. سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ …. دسمبر 24, 2013 @ 12:35 am. 183; { حجاب کی باتیں. اس لیئے ...
hijabeshab.wordpress.com
سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ ….. | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2013/12/24/muqabla
سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ …. دسمبر 24, 2013 @ 12:35 am. 183; { حجاب کی باتیں. کل ہم ایک دعوت میں مدعو تھے ۔ ۔ دعوت کا اہتمام گھر میں تھا اور مہمانوں کی تواضع کا انتظام ہوٹل کے ذم ے اس لیئے اہل خانہ لشکارے مارتے ڈریسز پہنے خوشی سے سرشار ا دھر ا دھر گھوم رہے تھے ۔ ۔ سب سے ملنے کے بعد میں نے آتے جاتے ہوئے لوگوں اور گھر پہ نظر ڈالی تو دل چاہا اسی وقت دو سطری بلاگ لکھ کے قلم توڑ دوں ۔ ۔. 11 تبصرے ». On دسمبر 24, 2013 at 8:58 am. On دسمبر 24, 2013 at 10:11 am. Http:/ www.theajmals.com. On دسمبر 24, 2013 at 11:06 am.
azam.paigham.net
اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔ | اعظم بلاگ
http://azam.paigham.net/2011/07/to-the-name-of-daughter-of-karachi.html
عالم تمام حلقہ دام خیال ہے. اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔ ۔. اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔ ۔. Friday، 8 July 2011. اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے. وہ باپ جو سر کا سایہ تھا. جو تم سب کا سرمایہ تھا. قربان ہوا زرداروں پر. عصبیت کے دلالوں پر. اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے. جو باپ سراپا شفقت تھا. جو الفت کا ایک پیکر تھا. اب لوٹ کے گھر نہ آئے گا. بس تم سب کو تڑپائے گا. اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے. ہاں تیری یہ آہ و فغاں. چلی ہے سوئے آسماں. لوگ ٹوٹ ...
hijabeshab.wordpress.com
2013 in review | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/02/02/2013-in-review
فروری 2, 2014 @ 2:02 am. 183; { کچھ ادھر ا دھر سے. The WordPress.com stats helper monkeys prepared a 2013 annual report for this blog. Here’s an excerpt:. The concert hall at the Sydney Opera House holds 2,700 people. This blog was viewed about 9,900. Times in 2013. If it were a concert at Sydney Opera House, it would take about 4 sold-out performances for that many people to see it. Click here to see the complete report. 1 تبصرہ ». On فروری 2, 2014 at 1:12 pm. Feed for comments on this post.
hijabeshab.wordpress.com
موسمِ خزاں ۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/10/14/autumn
موسم خزاں ۔ ۔. اکتوبر 14, 2014 @ 12:20 am. 183; { حجاب کی باتیں. اب کے سال موسم کا مزاج گرم ہی رہا ۔ ۔ برکھا برسی نہ مٹی کی خوشبو نہ بھیگی فضا میں سبزے نے دل ل بھایا ۔ ۔ اور برسات کے مہینے گزر کے ویران اکتوبر آگیا ۔ ۔ ہر منظر خاموش ۔ ۔ پت ے ساکت سہمے سہمے کہ ان کا شجر سے وقت رخصت قریب ہے ۔ ۔ اداس لیکن خوبصورت رنگوں سے بھرے موسم خزاں خوش آمدید ۔ ۔. 3 تبصرے ». On اکتوبر 14, 2014 at 3:53 pm. Faith Is Where The Heart Is. On اکتوبر 16, 2014 at 3:45 pm. On اکتوبر 28, 2014 at 8:30 pm. 183; { TrackBack. Create a...
hijabeshab.wordpress.com
جانے کہاں گئے وہ دن ۔۔۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2013/12/29/days
جانے کہاں گئے وہ دن ۔ ۔ ۔. دسمبر 29, 2013 @ 12:57 am. 183; { حجاب کی باتیں. سردیوں میں جیسے پرانے درد لوٹ آتے ہیں اسی طرح جانے والے کسی بھی موسم میں گئے ہوں سرد موسم ان کی یادوں کی کسک دو آتشہ کردیتا ہے ۔ ۔ پھر کیسی چاندنی راتیں اور رات کی رانی ۔ ۔. شائد اس سال شکستہ ہوں مصائب کی س لیں. شائد اس سال ہی صحراؤں میں کچھ پھول کھلیں. شائد اس سال جو سوچا تھا وہ پورا ہو جائے. شائد اس سال مرادیں بر آئیں. یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں ۔ ۔. 8 تبصرے ». Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل. On دسمبر 29, 2013 at 1:02 am. On جن...