urdu.dunyanews.tv
Dunya News: صفحہ اول
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/home
Dunya News:a صفحہ اول. بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. 1575;ہم خبریں. نعیم الحق معافی مانگیں: گنڈاپور، قادری گنڈاپور کو تعلیم کیلئے کینیڈا بلا لیں: نعیم الحق. خرم نواز گنڈا پور کہتے ہیں نعیم الحق معافی مانگیں، ہم وزیر اعظم کو خاطر میں نہیں لاتے تو عمران خان کی کیا حیثیت ہے، پرویز خٹک مشکل وقت میں دم دبا کر ایسے بھاگے کہ خیبر. مزید. پاناما لیکس: وزیر اعظم کے بچوں کو پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم. 1601;یچر. امریکی کتا قتل کے الزام سے باعزت بری.
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: پاکستان:-الطاف حسین نے استعفوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن کی ثالثی قبول کر لی
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/293631
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. الطاف حسین نے استعفوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن کی ثالثی قبول کر لی. Last Updated On 16 August,2015. الطاف حسین نے ٹیلی فونک رابطے میں استعفوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن کی ثالثی قبول کر لی۔ مولانا اڑتالیس گھنٹے کے دوران کراچی جائیں گے۔. ایم کیو ایم سینٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی سے مستعفی. 1605;زید خبریں. وزیراعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، ایم. حکومت تحفظات دور کر دے تو استعفے واپس لے.
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: پاکستان:-وسیم اکرم پر فائرنگ کرنیوالا ملزم عامر عرف "گلو بٹ'' گرفتار
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/292359
بریکنگ :- لاہور:شفیق آبادمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق. بریکنگ :- لاہور:کاہنہ میں دیورنےگھریلوتنازع پربھابھی کوقتل اوربیوی کوزخمی کردیا. 1575;ہم خبریں. وسیم اکرم پر فائرنگ کرنیوالا ملزم عامر عرف "گلو بٹ' گرفتار. Last Updated On 07 August,2015. دنیا نیوز کی خبر پر پولیس حرکت میں آ گئی۔ وسیم اکرم سے جھگڑا اور فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سابق کپتان سے جھگڑا کرنے والا شخص پرائیویٹ کمپنی میں سیکورٹی انچارج ہے۔. 1605;زید خبریں. کوہ قراقرم میں پھنسی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کوہ.
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: پاکستان:- متنازعہ انٹرویو، وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/293563
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. متنازعہ انٹرویو، وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ نے وزارت سے استعفی دیدیا. Last Updated On 16 August,2015. متنازعہ انٹرویو دینے والے وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔ وزیراعظم نے انہیں فوری طور پر مالدیپ سے وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی ۔ پرویز رشید کہتے ہیں کہ مشاہد اللہ اپنے انٹرویو کی وضاحت دیں گے۔. 1605;زید خبریں. متنازعہ انٹرویو ، تحریک انصاف کا جوڈیشل. Comments powered by Disqus.
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: کھیل
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Sports
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. چینی شوٹر ژانگ نے پسٹل شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا. Last Updated On 2016-08-08 10:46:02. ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں تائیوان کی ہاسو شائو نے طلائی تمغہ اپنے نام کیا ، ٹینس میں نواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا. ریو ڈی جنیرو (دنیا نیوز ) چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو شکست ہوگئی ، ریو اولمپک گیمز میں. مزید. ریو اولمپکس میں پاکستان کی پہلی وومن شو...
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: پاکستان:-چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/293556
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں. Last Updated On 15 August,2015. اسلام ا باد(دنیا نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ اور گیارہ دن چیف جسٹس رہنے کے بعد 16 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔. چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دور ماضی کی نسبت شہ سرخیوں کی زینت تو نہ بنا لیکن ملکی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ضرور ہوئے۔. Comments powered by Disqus.
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: پاکستان:-گوجرانوالہ: ڈکیتی کی رقم واپس نہ کرنے پر متاثرہ خاتون سب انسپکٹر سے الجھ پڑی
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/293579
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. گوجرانوالہ: ڈکیتی کی رقم واپس نہ کرنے پر متاثرہ خاتون سب انسپکٹر سے الجھ پڑی. Last Updated On 15 August,2015. ڈکیتی کے ملزم سے برآمد رقم خورد برد کرنے والے تھانیدار سے متاثرہ خاتون سیشن کورٹ میں الجھ پڑی۔ خاتون نے عدالت کے باہر سب انسپکٹر کی وردی پھاڑنے کی کوشش کی اور اسکی ٹوپی اتار دی۔ پولیس آفیسر اپنی جان بچا کر سرکاری گاڑی میں فرار ہو گیا۔. 1605;زید خبریں. بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال. 1576;&#...
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: جرائم
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Crime
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. ملتان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برا مد. Last Updated On 2016-11-02 20:37:46. ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دستی بم اور اسلحہ برا مد کر لیا۔. ملتان: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے قریب گھر پر چھاپہ مار کر 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 4 دستی بم،. مزید. سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی...
urdu.dunyanews.tv
Dunya News: دنیا:-حکومت کو بے نقاب کرنیکی سزا، بی کے لوشالی کا کورٹ مارشل کرنے کا حکم
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/293575
بریکنگ :- کراچی:ٹرین حادثےکاایک اورزخمی جناح اسپتال میں دم توڑگیا،تعداد22 ہوگئی. 1575;ہم خبریں. حکومت کو بے نقاب کرنیکی سزا، بی کے لوشالی کا کورٹ مارشل کرنے کا حکم. Last Updated On 15 August,2015. بھارت پاکستان کے ساتھ دشمنی میں اندھا ہو گیا۔ نیو ائیر نائٹ میں کشتی ڈرامے پر بھارتی حکومت کو بے نقاب کرنے کی سزا ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ بی کے لوشالی کا کورٹ مارشل کرنے کا حکم دے دیا۔. 1605;زید خبریں. بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال. بھارت شرانگیزی سے باز نہ ا یا، ایل او سی کے. Comments powered by Disqus.
SOCIAL ENGAGEMENT